The Language House

Learn Urdu with The Language House

Urdu Language

Urdu Language Course

زرنین سلمان

تعلیمی قابلیت

ماسٹرز : اردو لٹریچر یونیورسٹی آف پنجاب

بی اے : اردو لٹریچر ،

انٹر: اردو لٹریچر، ہسٹری

میٹرک :بیالوجی سبجیکٹ

تجر بہ :

لاھور گرامر اسکول پیراگون کیمپس

لاھور گرامر اسکول فیز 1

لاھور گرامر اسکول فیز 5

بیکن ھاوس ڈیفنس کیمپس Y بلاک

علیگڑھ ١سکول
ایسنھ فاونڈیشن اسکول

کلاسز (Beginner) پرائمری

لکھنے کی مشق

حروف تہجی

حروف تہجی کی ادھی شکلیں

بھاری الفاظ

توڑ جوڑ ۔۔ جوڑ توڑ

زیر ، زبر، پیش، ہمزہ

لفظ بنانا

حروف ملا کر لکھنا

حروف ملا کر لفظ بنانا

کلاسز (Intermediate) ثانوی

مضمون نویسی
خط نویسی
درخواست نگاری
مکالمہ نگاری
منظر نگاری
انگریزی اقتباس کا اردو ترجمہ
محاورات
تذکیروتانیث
واحدجمع
الفاظ متضاد
الفاظ مترادف
غلط فقرات کی درستی
سابقے لاحقے
متشابہ الفاظ
رموز اوقاف
تفہیم

کلاسز (Advanced) اعلٰی

مضمون نویسی
خط نویسی
رپورٹ نگاری
مکالمہ نگاری
تقریر نگاری
اشارات کی مدد سے خلاصہ گاری
تفہیم
محاورات
نامکمل جملے مکمل کرنا
زمانے کے لحاظ سے جملوں کی تبدیلی
واحد جمع کو جمع میں تبدیل کرنا
مذکر مونث بدل کر جملے مکمل کرنا
خط کشیدہ الفاظ کو بدل کر لکھنا
غلط فقرات کی درستی